Sunday, September 8, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ موہالی میں آج شام 7بجے آمنے سامنے ہونگے

پاکستان اور نیوزی لینڈ موہالی میں آج شام 7بجے آمنے سامنے ہونگے
March 22, 2016
  چندی گڑھ(سپورٹس ڈٰیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی  میں شاہین آج کیویز سے پنجہ لڑائیں گے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ موہالی میں شام7بجے آمنے سامنے ہوں گے ۔ ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کے لیے پاکستان کے لیے جیتنا لازمی ہے۔