Thursday, April 25, 2024

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلیں گی، میچ شام 7بجے شروع ہو گا

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلیں گی، میچ شام 7بجے شروع ہو گا
May 24, 2015
لاہور (92نیوز) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس کےلئے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ شائقین کرکٹ کی سہولت کےلئے ایک اور گیٹ بنا دیا گیا ہے۔ پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ نئے داخلی راستے کا فیصلہ رش کم کرنے کےلئے کیا گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ٹی 20 شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔