Wednesday, April 24, 2024

پاکستان اور روس کے درمیان پانچویں دروزبہ مشقیں اختتام پذیر

پاکستان اور روس کے درمیان پانچویں دروزبہ مشقیں اختتام پذیر
November 19, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان پانچویں دروزبہ مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں، آئی ایس پی آر کے مطابق اختتامی تقریب کھاریاں کے قریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز میں ہوئی۔ پاکستان ، روس ، پانچویں دروزبہ مشقیں ، اختتام پذیر ، آئی ایس پی آر ، 92 نیوز ترجمان پاک فوج کے مطابق دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز نے ماہرانہ ڈرلز، انسداد دہشتگردی مشقوں میں حصہ لیا۔ پاکستان ، روس ، پانچویں دروزبہ مشقیں ، اختتام پذیر ، آئی ایس پی آر ، 92 نیوز ترجمان کے مطابق مشقوں کے دوران دوطرفہ فوجی دستوں نے باہمی تجربات کا تبادلہ کیا۔