Saturday, April 27, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ میں پریکٹس میچ آج سے شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ میں پریکٹس میچ آج سے شروع ہوگا
December 19, 2018
بینانی (92نیوز) شاہین اور پروٹیز کےدرمیان پریکٹس میچ آج سے شروع ہو رہا ہے، قومی ٹیم پریکٹس میچ جیت کر مشکل سیریز کا دباؤ کم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ متحدہ عرب امارات کے بعد  قومی ٹیم کوجنوبی افریقہ میں کڑا امتحان درپیش ہے ۔  قومی ٹیم واحدپریکٹس میچ میں آج جنوبی افریقہ الیون کے مدمقابل ہوگی۔ میچ آج دن ایک بجےشروع ہوگا، میچ 19 سے 21 دسمبر تک شیڈول ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت سرفرازاحمد کر رہے ہیں۔