Sunday, May 19, 2024

پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لا آرگنائزیشن کا 3 سال کیلئے صدر منتخب

پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لا آرگنائزیشن کا 3 سال کیلئے صدر منتخب
November 25, 2020

پاکستان جنوری 2021ء سے تین سال کے لئے آئی ڈی ایل او کی صدارت سنبھالے گا۔ اٹلی میں متعین پاکستانی سفیر جوہر سلیم آئی ڈی ایل او کی نمائندگی کریں گے۔ آئی ڈی ایل او بین الاقوامی سطح پر انصاف، معیشت، صحت، خوراک اور انسانی حقوق سمیت اہم شعبوں میں معاون ادارہ ہے۔

جوہر سلیم نے کہا پاکستان کا بطور صدر انتخاب خوش آئند ہے۔ پاکستان کا انتخاب سفارتی سطح پر بھارت کی شکست ہے۔ پاکستان پر اعتماد کے اظہار پر آئی ڈی ایل او ارکان کے شکر گزار ہیں