Wednesday, April 24, 2024

پاکستان امن کا داعی، غیر ملکی میڈیا کاوفد آج ایل او سی پر چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کریگا

پاکستان امن کا داعی، غیر ملکی میڈیا کاوفد  آج ایل او سی پر چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کریگا
July 22, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان امن کا داعی، بھارت امن کا دشمن ہے ، عالمی سطح پر جنگ بندی کی اپیل کے باوجود بھارتی اشتعال انگیزیاں جاری ہیں جس کیلئے پاکستان نے ثبوت اقوام عالم کو دکھا دیئے۔

غیرملکی میڈیا کے وفد کا آج پھر لائن آف کنٹرول پر چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کرے گا۔  وفد کو آزادانہ ماحول فراہم  کیا جا رہا ہے  ، وفد کو مقامی آبادی سمیت ہر جگہ تک مکمل رسائی دی گئی ہے ۔