Wednesday, May 1, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس کا اضافہ
January 10, 2019
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، اتار چڑھا ؤ کے بعد  گزشتہ چند دنوں سے یکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ آج کاروبار کے دوران پاکستان  اسٹاک ایکسچینج  میں 100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس اضافہ  دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 39 ہزار 80 کی سطح عبور کر گیا ۔ ڈالر کی اونچی اڑان کےباعث پاکستانی رپیہ دباؤ کا شکار ہے ،حکومت کی جانب سے روپے کی قدر میں اضافے کیلئے تاحال  کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے جا سکے ۔