Thursday, May 9, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین مستعفی ہو گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین مستعفی ہو گئے
May 28, 2019
کراچی  ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج سی ای او رچرڈ مورین مستعفی ہو گئے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ، اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز رچرڈ مورین کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر چکا تھا۔