Thursday, April 25, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
June 30, 2020

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان دشمنوں کے عزائم خاک میں مل گئے ، دہشت گردوں کا حملہ بھی کاروبار کو متاثر نہ کر سکا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز  ہوا اور  ہنڈرڈ انڈیکس میں 100سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

آئی آئی چندرریگرروڈ پر بھی گاڑیاں رواں دواں ہیں ، سکیورٹی بھی الرٹ ہے جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔