Friday, March 29, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
March 24, 2020
کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغازہوا، 100 انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی، اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ معطل ہے۔ اسٹاک مارکیٹ ہالٹ کا دورانیہ بھی 45 منٹ سے بڑھا کر دو گھنٹے کر دیا گیا، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار ہیں۔ ادھرملک بھر میں تمام بینک کھلے رہیں گے، بینک صبح 10 بجے سے شام ساڑھے 4 بجے تک سروس فراہم کریں گے۔