Wednesday, April 24, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 464 پوائنٹس کی تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 464 پوائنٹس کی تیزی
August 6, 2020
کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 464 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی، انڈیکس کی 40300 پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس بڑھ کر 40347 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16پیسے کے اضافے سے 168روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔