Thursday, April 25, 2024

پاکستان آنے سےانکارکرنیوالے کرکٹرز کا خلا پر کیا جائے گا : نجم سیٹھی

پاکستان آنے سےانکارکرنیوالے کرکٹرز کا خلا پر کیا جائے گا : نجم سیٹھی
March 1, 2017
  لاہور(92نیوز)پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان آنے سے انکار کرنیوالے کرکٹرز کا خلا پر کیا جائےگا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں فائنل کھیلنےپررضامند غیر ملکی کرکٹرز کیلئے ڈرافٹنگ ہوگی ،،نجم سیٹھی نےسوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ  میں کہا ہے کہ  فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں پلاٹینم ،ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹیگری سےچارغیرملکی کھلاڑی منتخب کر سکیں گی۔