Saturday, April 27, 2024

پاکستان 14جون کو پیرس ایئرشو میں شرکت کیلئے جے ایف تھنڈر طیارہ لے کر جائے گا

پاکستان 14جون کو پیرس ایئرشو میں شرکت کیلئے جے ایف تھنڈر طیارہ لے کر جائے گا
May 12, 2015
پیرس (92نیوز) پاکستان نے پیرس میں 15جون سے شروع ہونے والے ایئرشو میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرس ایئرشو 15 سے 21جون تک جاری رہے گا۔ ایئرشو میں 87 ممالک شرکت کریں گے۔ پاکستان چین کے تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر طیارے کے ذریعے ملک کی نمائندگی کرے گی۔ جے ایف تھنڈر پاکستان کی نمائندگی کےلئے 14جون کو فرانس روانہ ہوگا۔