Friday, May 3, 2024

پاک چین دوستی کے عظیم منصوبے سی پیک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

پاک چین دوستی کے عظیم منصوبے سی پیک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
November 13, 2016
  گوادر(92نیوز)خواب حقیقت بن گیاہے پاک چین دوستی کے عظیم مظہر سی پیک منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم ، آرمی چیف اور چینی سفیر بھی شریک ہوئے جبکہ  گوادر ڈیپ سی پورٹ فعال کر دی گئی ہے۔