Thursday, March 28, 2024

پاک چین تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں ، چینی وزیر اعظم

پاک چین تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں ، چینی وزیر اعظم
August 20, 2018
بیجنگ (92 نیوز) چینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی چین کے وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر بات ہوئی۔ چینی وزیر اعظم نے عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے۔ ادھر ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نےحکومت سنبھالنے پرعمران خان کو  مبارکباد دی ۔