Friday, April 19, 2024

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، پہلے ون ڈے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، پہلے ون ڈے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان
September 15, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں پہلے ون ڈے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

بارہ رکنی اسکواڈ میں کپتان  بابراعظم ، نائب کپتان شاداب خان ، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان شامل ہیں ۔ سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود بھی شامل۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔