Thursday, April 18, 2024

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
April 12, 2019

راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ میجر جنرل اظہرعباس کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہو گئی۔

 میجر جنرل فیض حمید کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی اور میجر جنرل نعمان محمود بھی لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔