Friday, May 10, 2024

پاک فوج کی برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج کی برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
January 15, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج کی کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ٹینٹ ،کمبل اور راشن  متاثرین تک پہنچایا جارہا ہے۔ ادویات اور تیار کھانا بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج ، کشمیر، گلگت بلتستان ، بلوچستان ، برفباری ، امدادی کارروائیاں 36 گھنٹوں کےدوران شاہراہ قراقرم ، جگلوٹ سکردو  سمیت دیگر شاہراہوں کو کھول دیا گیا۔