Wednesday, May 22, 2024

پاک فوج کا رٹو میں امدادی آپریشن ، لمز کے 22 طلبا کو راولپنڈی پہنچا دیا

پاک فوج کا رٹو میں امدادی آپریشن ، لمز کے 22 طلبا کو راولپنڈی پہنچا دیا
January 20, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج نے برفباری سے متاثرہ علاقے رٹو میں امدادی آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برف میں 5 روز سے پھنسے لمز کے 22 طلبا کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی پہنچا دیا۔  پاک فوج ، رٹو ، امدادی آپریشن ، لمز ، 22 طلبا ، راولپنڈی ادھر وادی نیلم کے متاثرہ علاقوں سے مزید 13 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔