Friday, April 26, 2024

پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت

پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت
August 20, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج نے راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1296167510258180098?s=20 ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آج کا دن پائلٹ آفیسر راشد منہاس کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے مادر وطن کے دفاع کے عظیم فریضے کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔