Sunday, April 28, 2024

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن،تفتان بارڈر دالبندین ایئر پورٹ سے زائرین کا قافلہ اسکردو پہنچ گیا

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن،تفتان بارڈر دالبندین ایئر پورٹ سے زائرین کا قافلہ اسکردو پہنچ گیا
April 29, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان کی خصوصی ہدایات پر پاک فوج نے خصوصی ریسکیو آپریشن کیا۔ تفتان بارڈر دالبندین ایئر پورٹ سے زائرین کا قافلہ اسکردو پہنچ گیا۔ زائرین کو پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسکردو لایا گیا۔