Friday, March 29, 2024

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
March 16, 2019
 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ۔ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی کے قریب گرایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستان میں 150 میٹر اندر آیا۔ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی پر رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا۔