Friday, March 29, 2024

پاک فوج عید الفطر پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل

پاک فوج عید الفطر پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل
May 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاک فوج عید الفطر کے موقع پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل ہے۔

پاک فوج کے جوان کورونا میں حفاظتی تدابیر یقینی بنانے کیلئے سول اداروں کی معاونت کیلئے پیش پیش ہیں۔ دن، رات، گرمی، بارش کوئی رکاوٹ جوانوں کاعوام کی خدمت کا جذبہ ماند نہیں کرسکتی۔

26 اپریل سے اب تک مسلسل مثبت کیسزکی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ حفاظتی تدابیر پر عمل 72 فیصد ہو چکا ہے۔