Thursday, March 28, 2024

پاک فضائیہ کے سربراہ کا آپریشنل بیس کراچی کا دورہ،فائٹر طیارہ اڑایا

پاک فضائیہ کے سربراہ کا آپریشنل بیس کراچی کا دورہ،فائٹر طیارہ اڑایا
October 1, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پاک فضائیہ کے سربراہ نے آپریشنل بیس کراچی کا دورہ کیا اور کومبٹ کریو سے ملاقات بھی کی۔ ایئر چیف مجاہد انور خان نے فائٹر طیارہ اڑا کر ایکسرسائز ٹریننگ مشن میں حصہ لیا ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جوانوں کے جذبے اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا ۔