Friday, April 19, 2024

پاک فضائیہ کی جیٹ فائٹر پائلٹ عائشہ کی بھارت میں بھی دھوم

پاک فضائیہ کی جیٹ فائٹر پائلٹ عائشہ کی بھارت میں بھی دھوم
March 23, 2015
اسلام آباد(نائنٹی ٹو نیوز)پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر جیٹ پائلٹ عائشہ کی کامیابیوں کے چرچے اندرون ملک ہی نہیں پڑوسی ملک بھارت میں بھی ہیں۔ پاکستان کی کامیابیوں پر ہمیشہ تعصب کا مظاہرہ کرنے والا بھارتی میڈیا بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا۔ عائشہ نے فائٹر جیٹ اڑا کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا وہ بلاشبہ خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں۔