Thursday, April 18, 2024

پاک فضائیہ کا چوتھا سی ون تھرٹی طیارہ امدادی سامان لے کر افغان شہر مزار شریف پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا چوتھا سی ون تھرٹی طیارہ امدادی سامان لے کر افغان شہر مزار شریف پہنچ گیا
September 12, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کے تحت افغانستان کو امداد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

پاک فضائیہ کا چوتھا سی ون تھرٹی طیارہ امدادی سامان لے کر افغان شہر مزار شریف پہنچ گیا۔ طیارے میں افغان عوام کے لئے اشیائے خورونوش اور ادویات بھیجی گئیں۔