Friday, April 26, 2024

پاک فضائیہ کا طیارہ شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا طیارہ شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ
February 7, 2020
 شورکوٹ (92 نیوز) پاک فضائیہ کا طیارہ شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے اعلیٰ سطح بورڈ تشکیل دے دیا۔