Thursday, March 28, 2024

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت بھائی کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت بھائی کے قریب گر کر تباہ
February 12, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت بھائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ حادثے میں پاک فضائیہ کا پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر ہیڈ کوارٹرز نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری بورڈ تشکیل دیدیا۔