Friday, May 17, 2024

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ
September 18, 2016
راولپنڈ ی(92نیوز)پاک فوج کے ترجمان کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ  ہوا ہے۔ رابطہ بھارت کی درخواست پر سہ پہر کو ہوا ہے۔ اس اہم رابطہ میں اوڑی دہشتگردی کے بعد کنٹرول لائن کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے ۔  پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزمات کو مسترد کر دیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے اپنی سرزمین سے کسی  بھی قسم کی دراندازی کو رد کر دیا ہے ۔