Friday, March 29, 2024

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ
November 18, 2017

راولپنڈی ( 92 نیوز ) پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں ہاٹ لائن پر رابطہ قائم ہوا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے کنٹرول لائن پر جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔
دشمن پر واضح کیا گیا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا غیر اخلاقی اور غیر پیشہ وارانہ ہے ۔ حملے سخت جواب کا سبب بھی بن سکتے ہیں