Friday, September 20, 2024

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی سکیورٹی کیلئے مرکزی حکومت پیرا ملٹری فورسز تعینات کریگی : راجناتھ سنگھ

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی سکیورٹی کیلئے مرکزی حکومت پیرا ملٹری فورسز تعینات کریگی : راجناتھ سنگھ
March 4, 2016
  نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹی 20 میچ کی سکیورٹی کے لیے مرکزی حکومت پیرا ملٹری فورسز دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 19 مارچ کے میچ کیلئے پیرا ملٹری فورسز تعینات ہوں گی، پیرا ملٹری فورسز ہما چل پردیش کے وزیر داخلہ کے مطالبے پر دی جائیں گی،۔