Saturday, April 20, 2024

پاک بھارت تناؤ میں کمی لانا چاہتے ہیں ، چین ‏

پاک بھارت تناؤ میں کمی لانا چاہتے ہیں ، چین ‏
March 19, 2019

بیجنگ ( 92 نیوز) پاک بھارت تناؤ میں کمی لانے کے لئے دوست ملک چین متحرک ہو گیا۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوآنگ نے کہا کہ پاک بھارت تناؤ میں  کمی چاہتے ہیں ۔

گینگ شوآنگ کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملےکےبعدپیداہونےوالی کشیدگی پرپاک چین وزرائےخارجہ کی ملاقات میں تبادلہ خیال ہوگا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ہمسائیہ ہونےکےناطےچین چاہتا ہے کہ دونوں ملکوں میں کشیدگی کم ہو،خواہش ہےدونوں ملک خطے میں امن واستحکام کیلئےمذاکرات  کریں۔