Wednesday, May 8, 2024

پاک بنگلہ دیش ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز 26 سے 30 اکتوبر تک ہو گی

پاک بنگلہ دیش ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز 26 سے 30 اکتوبر تک ہو گی
October 22, 2019
 لاہور (92 نیوز) پاک بنگلہ دیش ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز 26 سے 30 اکتوبر تک ہوگی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ چیف سلیکٹر ویمن ٹیم عروج ممتاز کل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کریں گی۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی۔