Thursday, May 9, 2024

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی، شائقین بڑی تعداد میں قذافی اسٹیڈیم پہنچے

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی، شائقین بڑی تعداد میں  قذافی اسٹیڈیم پہنچے
January 25, 2020
لاہور (92 نیوز) پاکستان میں انٹرنیشنل  کرکٹ کا جادوسرچڑھ کربولا، شائقین ملک میں کرکٹ بحال ہونے پر پرجوش دکھائی دیے، پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے کرکٹ دیوانے آج بھی بڑی تعداد میں قذافی اسٹیڈیم پہنچے ادھردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے بھرپور تیاریاں کی گئیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بھی مانیٹرنگ جاری رہی ۔