Thursday, April 18, 2024

پاک بحریہ کا ’’کیار ‘‘متاثرین  کیلئے ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ کا ’’کیار ‘‘متاثرین  کیلئے ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن
October 31, 2019
کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ کی جانب سے سمندری طوفان  ’’ کیار ‘‘ کے متاثرین کیلئے  ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن کیا گیا  اور قریب 300 گھروں سے بچوں ، خواتین اور بزرگوں سمیت  بڑی تعداد میں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ [caption id="attachment_249177" align="alignnone" width="500"] پاک بحریہ کا ’’کیار ‘‘متاثرین کیلئے ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن[/caption] سمندری طوفان کے باعث کیٹی بندر  کے گوٹھ ٹھاکر کاریو اور حجامارو ، شاہ بندر کے گوتھ گل محمد ور عباس کے تقریباً 300 گھروں میں سمندری پانی داخل ہو چکا تھا ، پاک میرینز کے دستوں نے پانی کا بہاؤ روکنے کیلئے حفاظتی بند باندھنے میں بھی مقامی افراد کی مدد کی ۔ [caption id="attachment_249178" align="alignnone" width="500"]   پاک بحریہ ‏  کیار ‏  ٹھٹھہ ‏  سجاول ‏  ریسکیو آپریشن  کراچی ‏  ‏92 نیوز پاک بحریہ کا ’’کیار ‘‘متاثرین کیلئے ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن[/caption] ریسکیو آپریشن کے دوران پاک بحریہ کی جانب سے مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے جہاں مقامی افراد کو طبی امداد بھی فراہم کی گئی۔ [caption id="attachment_249180" align="alignnone" width="430"]   پاک بحریہ ‏  کیار ‏  ٹھٹھہ ‏  سجاول ‏  ریسکیو آپریشن  کراچی ‏  ‏92 نیوز پاک بحریہ کا ’’کیار ‘‘متاثرین کیلئے ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقوں میں ریسکیو آپریشن[/caption]