Friday, April 26, 2024

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا
April 29, 2018
کراچی (92 نیوز)پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا۔ بھارتی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں سے خوش ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کردیئے۔