Tuesday, April 16, 2024

پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لیے بات چیت ہونی چاہیے، باب میننڈیز

پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لیے بات چیت ہونی چاہیے، باب میننڈیز
October 26, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین باب میننڈیز نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لیے بات چیت ہونی چاہیے۔

امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین باب میننڈیز نے اپنے خطاب میں کہا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سے کہا ہے، وزیراعظم خان سے بات چیت یقینی بنائیں، دونوں ممالک کے تعلقات صرف فوجی یا سکیورٹی کی سطح پر نہیں بڑھنے چاہیئں۔