Monday, September 16, 2024

پاک افغان مشترکہ ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس ،مشترکہ ایکشن پلان سے متعلق مثبت پیشرفت

پاک افغان مشترکہ ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس ،مشترکہ ایکشن پلان سے متعلق مثبت پیشرفت
February 3, 2018

کابل ( 92 نیوز) کابل میں پاک افغان مشترکہ ورکنگ گروپ کےپہلے اجلاس میں مشترکہ ایکشن پلان کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

اجلاس میں امن اور یکجہتی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور اہم امور پر بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

پاک افغان مشترکہ ورکنگ گروپ کا اگلا اجلاس نو اور دس فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ۔