Tuesday, April 23, 2024

پاک افغان سرحد پر انگوراڈا چیک پوسٹ افغان حکومت کے حوالے

پاک افغان سرحد پر انگوراڈا چیک پوسٹ افغان حکومت کے حوالے
May 21, 2016
راولپنڈی(92نیوز)پاکستان نے پاک افغان سرحد پر انگوراڈا چیک پوسٹ افغان حکومت کے حوالے کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاک افغان سرحد پرانگوراڈاچیک پوسٹ افغان حکومت کےحوالے کردی گئی ترجمان پاک فوج کے مطابق انگوراڈاچیک پوسٹ کی حوالگی سےپاک افغان تعلقات میں اضافہ ہوگا