Friday, April 26, 2024

پاک آرمی کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گی

پاک آرمی کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گی
September 28, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) پاک آرمی کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں بری فوج کے میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی منج، میجر جنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل عدنان، میجر جنرل وسیم اشرف شامل ہیں۔