Tuesday, April 23, 2024

پاک آرمی نے عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاک آرمی نے عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
September 26, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) روس میں اٹھاون ویں عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 58 ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ روس میں منعقد ہوئی۔ ماسکو میں ہونے والے ان باکسنگ مقابلوں میں کئی ممالک کی افواج کے باکسر شریک ہوئے۔ پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نےاپنے حریف کو شکست دے کر کانستی کا تمغہ جیتا۔