Friday, May 10, 2024

پاک آرمی ایوی ایشن کا جراتمندانہ امدادی آپریشن، دو غیرملکی کوہ پیماؤں کی جان بچالی

پاک آرمی ایوی ایشن کا جراتمندانہ امدادی آپریشن، دو غیرملکی کوہ پیماؤں کی جان بچالی
February 9, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاک آرمی ایوی ایشن کے ہوابازوں نے دو غیرملکی کوہ پیماؤں کی زندگیاں بچا لیں،آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کوہ پیماء بین الاقوامی سرما مہم کا حصہ ہیں۔ پاک آرمی ایوی ایشن ، جراتمندانہ ، امدادی آپریشن ، دو غیرملکی ، کوہ پیماؤں ، جان بچالی ، آئی ایس پی آر ، راولپنڈی ، 92 نیوز آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کوہ پیماء ڈونلڈ ایلن، فن لینڈ کی مسز لوٹا ہینریکا کو براڈ پیک، بالتورو گلیشئر سے نکالا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق دونوں کوہ پیماء بین الاقوامی سرما مہم کا حصہ، براڈ پیک سر کرنا چاہتے تھے۔