Friday, March 29, 2024

پاپا ،پھوپھو گرفتارہو جائینگے، پپو کے بھی پکڑے جانیکاامکان ہے ، فردوس شمیم نقوی

پاپا ،پھوپھو گرفتارہو جائینگے، پپو کے بھی پکڑے جانیکاامکان ہے ، فردوس شمیم نقوی
April 1, 2019

کراچی ( 92نیوز) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ خوف میں مبتلا پاپا اور پھوپھو گرفتار ہو جائیں گے۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ پپو کے بھی پکڑے جانے کا امکان ہے ، بے نظیر کی شہرت سےکوئی مسئلہ نہیں وہ قابل احترام ہیں ،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے سیاسی فائدہ اٹھایا جارہاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کے کرتوت بیان کے قابل نہیں ہیں۔