Monday, September 16, 2024

پانی میں چلنے والی سائیکل تیار

پانی میں چلنے والی سائیکل تیار
February 15, 2018

نیوزی لینڈ ( 92 نیوز ) پانی میں چلنے والی کشتی، ہوائی جہاز یا کروز کا تو سب نے سنا ہوگا  مگر پانی میں چلنے والی سائیکل بھی تیار کر لی گئی ہے ۔

نیوزی لینڈ میں کار ساز کمپنی نے ایسی ہی ایک انوکھی سائیکل بنائی ہے جو پانی پر چلتی ہے۔

بس آپ اس سائیکل پر سوار ہوں ،  پیڈلز چلائیں اور واٹر رائیڈ کے مزے لیں۔