Tuesday, May 7, 2024

پانچ برس کے بچے نے بروس لی کا ایکشن اپنا لیا

پانچ برس کے بچے نے بروس لی کا ایکشن اپنا لیا
April 28, 2018
کینیڈا ( 92 نیوز)مارش آرٹ کے بے تاج بادشاہ بروس لی کے سب ہی دیوانے ہیں مگر  پانچ سال کا بچہ بھی  مارشل آرٹس ماہر کا ایسا دیوانہ ہے کہ مسلسل،سخت محنت کے بعد بالکل اس جیسی پھرتی اور مارشل آرٹس میں مہارت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ بچے نے سخت محنت کے بعد خود کو بروس لی جیسا بنایا اور اب سوشل میڈیا پر اس کے لاکھوں فالوورز ہیں جبکہ اسے کئی ٹی وی پروگراموں میں بھی مدعو کیا جاتا ہے۔