Friday, April 26, 2024

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید
November 29, 2016

اسلام آباد (92نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا، انصاف بھی ملے گا، ثبوت پہنچیں گے اور تابوت بھی نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کل استدعا کروں گا پہلے مجھے سن لیں، آج نوازشریف کے ریٹرنز کے دو صفحے جمع کروائے۔ وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔