Monday, September 16, 2024

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا، فوج سمیت سب کو قبول ہو گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا، فوج سمیت سب کو قبول ہو گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
April 6, 2017
لندن(92نیوز)پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا، فوج سمیت سب کو قبول ہو گا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی لندن میں پریس بریفنگ میں  کہا کہ آرمی چیف دیگر سیاستدانوں سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ  آرمی چیف نے برطانیہ کو پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کردیا ۔