Saturday, April 20, 2024

پاناما لیکس کے بعد اب دبئی لیکس بھی منظر عام پر آئیں گی

پاناما لیکس کے بعد اب دبئی لیکس بھی منظر عام پر آئیں گی
May 5, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ  وہ  پانامالیکس کی طرز پر دبئی لیکس  لے کر آ رہے ہیں ، جس میں  ہزاروں دستاویزات ہوں گی۔ دستاویزات میں عام  شہریوں ، سیاستدانوں سمیت کئی بڑے نام  اس لیکس میں شامل ہیں ۔ یہ دستاویزات وہ اپنے  آج کے پروگرام  مقابل میں پیش کریں گے ، پروگرام  جمعرات کی شب 10بجے آن ایئر ہو گا۔