Thursday, March 28, 2024

پاناما لیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے : خورشید شاہ

پاناما لیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے : خورشید شاہ
September 25, 2016
سکھر (92نیوز) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں احتجاج اور دھرنوں کو اہمیت نہیں دی جاتی۔ انہوں نے کہا ترقی یافتہ ممالک میں اس بات کو اہمیت دی جاتی ہے کہ احتجاج کا مقصد کیا ہے۔ کرپشن ختم ہو جائے تو غربت کا باآسانی خاتمہ ہو سکتاہے۔ انہوں نے کہا پانا مالیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے۔ رائیونڈ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔