Saturday, April 20, 2024

پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی اپنا کام پورا کریگی : اسحاق ڈار ، خورشید شاہ

پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی اپنا کام پورا کریگی : اسحاق ڈار ، خورشید شاہ
September 20, 2016
 اسلام اْباد(92نیوز)پاناما لیکس پربنائی  گئی پارلیمانی کمیٹی  ٹی او آرز پر اپنا کام پورا کرے گی۔ وزیرخزانہ  اسحاق ڈار اوراپوزیشن لیڈر  خورشید شاہ  میں اس اہم معاملے پر اتفاق رائے ہوا ہے ۔ دونوں رہنماوں نے  اسپیکر  قومی اسمبلی کو کمیٹی تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے ۔ واضح رہے کہ  کمیٹی پاناما انکشافات پر اپنی رپورٹ تیار کرے ۔